+92-91-0000000

Peshawar

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا سینئر صحافی سراج الدین کے والد کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

Share This Post

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا سینئر صحافی سراج الدین کے والد کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

         پشاور:مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر صحافی سراج الدین کے والد کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سراج الدین اور انکے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں سراج الدین اور اہل خانہ کے ہر فردکے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...