+92-91-0000000

Peshawar

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر صحافی فاروق فراق کی رہائشگاہ پر جاکر ان کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Share This Post

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر صحافی فاروق فراق کی رہائشگاہ پر جاکر ان کے بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں صوبائی حکومت اور وہ خود لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔

Federal Government Must Reconsider Policy on War Against Terrorism, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa on...

وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...