+92-91-0000000

Peshawar

باجوڑ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے, شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی،مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اس کے شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ ملک دشمنوں عناصرکو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے واقعے کی تحقیقات کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت دیگر قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے اورصوبائی حکومت لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ مشیر اطلاعات نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے درجات کے بلندی لواحقین کے صبر جمیل کے لئے دعا کی ہے

The People’s Mandate Cannot Be Censored: Why PTI Still Stands Strong

(Barrister Dr. Muhammad Ali Saif) : In the shadows...

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...