Barrister Saif statement regarding CM Punjab
کاپی کیٹ مریم نواز کے حوالے سے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان
پشاور: پنجاب حکومت تاحال عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: کاپی کیٹ مریم نواز ہر چیز میں علی امین کی کاپی کررہی ہے، لیکن صحت کارڈ منصوبے میں نہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: ہمیں خوشی ہوگی اگر مریم نواز صحت کارڈ منصوبے کی بھی کاپی کریں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: مریم نواز تاحال پی ٹی آئی منصوبوں پر تختیاں لگا رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: پنجاب کے عوام کو ائیر ایمبولینس کی نہیں صحت کارڈ جیسے منصوبے کی ضرورت ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: پہلے صحت کارڈ جیسا انقلابی منصوبہ دیں، پھر ایئر ایمبولینس کا ڈرامہ کریں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: مینڈیٹ چور مریم نواز نے صحت کا سارا بجٹ جاتی امراء کے لئے مختص کیا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: شریف خاندان سردرد علاج کے لئے بھی لندن جاتے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: چوتھی بار وزیراعظم کا خواب دیکھنے والے اب تندوروں کے دورے کررہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: بڑے میاں لندن بھاگنے کی کوشش میں ہے مگر بری طرح پھنس گئے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: مریم نواز نے رمضان پیکیج پر بھی نواز شریف کی تصاویر لگائی تھی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مریم نواز رمضان پیکیج کا ریکارڈ سامنے لے آئیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: پنجاب حکومت نے رمضان پیکیج صرف لیگی کارکنوں میں تقسیم کی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: آٹے کی بوریوں پر تصاویر لگا کر فوٹو شوٹ محترمہ نے صرف شریف خاندان کی تشہیر کی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور: خیبر پختون خوا نے حکومت شفاف طریقے سے رمضان اور عید پیکیج تقسیم کیے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
رمضان اور عید پیکیجز بنک کے ذریعے جاری کیے جس کی باقاعدہ ریکارڈ موجودہ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف