+92-91-0000000

Peshawar

Asif Ali Zardari Has Camped in Dubai to Strengthen the London Plan, but All His Efforts Will Be in Vain: Barrister Dr. Saif

Share This Post

لندن پلان کو تقویت دینے کے لئے آصف زرداری نے دبئی میں ڈیرے ڈالے ہیں لیکن اسکی تمام تدابیر رائیگاں جائیں گی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لندن پلان کو تقویت دینے کے لئے آصف زرداری نے دبئی میں ڈیرے ڈالے ہیں۔ ملک ریاض کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بنانے کے لئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر زرداری ملک ریاض کو منانے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ملک ریاض کے ڈٹ جانے پر بحریہ ٹاون کے دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور بحریہ ٹاون کے عملے کو اغوا کیا گیا ہے۔ جعلی فارم 47 حکومت کے اوسان خطا ہیں۔ حواس باختہ ٹولہ عمران خان کے خلاف ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔ اسکی تمام تدابیر رائیگاں جائیں گی۔ اعلیٰ عدالتوں میں سازشی ٹولے کے جھوٹے کیسوں سے ہوا نکل رہی ہے۔ سازشی ٹولے کو فکر ہے کہ کہیں عمران خان جیل سے باہر نہ نکال آئیں۔ عمران خان کی رہائی سے سازشی مافیا کی جان نکل رہی ہے۔ راج کماری کابینہ نے بھی خان کے خلاف ایکشن لینے کی منظوری دی جو آرٹیکل 10کی خلاف ورزی ہے۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...