+92-91-0000000

Peshawar

خواجہ آصف دفاعی امور میں کم اور زیادہ تر نہروں میں ڈبکیاں لگاتے دکھائی دیتے ہیں، بیرسٹرڈاکٹر سیف

Share This Post

خواجہ آصف دفاعی امور میں کم اور زیادہ تر نہروں میں ڈبکیاں لگاتے دکھائی دیتے ہیں، بیرسٹرڈاکٹر سیف

         پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف دفاعی امور میں کم اور زیادہ تر نہروں میں ڈبکیاں لگاتے دکھائی دیتے ہیں،خواجہ آصف کو نہر میں چھلانگ لگانے سے فرصت ملے تو ملکی دفاع پر توجہ دیں گے۔  بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف جب اپوزیشن میں تھے تو قومی سلامتی معاملات پر زہر اگلتے تھے۔ قومی اسمبلی کے فلور پر قومی سلامتی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ اقتدار ملتے ہی خواجہ آصف اور انکی پارٹی نے 180 ڈگری پر یو ٹرن لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں یہ لوگ ریاست کے خلاف بغاوت پر اتر آتے ہیں جبکہ اقتدار میں محب وطن بن جاتے ہیں۔ خواجہ آصف میں تھوڑی سی شرم ہوتی تو ریحانہ ڈار کے خلاف فارم 47 کا استعمال نہ کرتے۔

پشاور فلائنگ کلب قومی اثاثہ اور ایک تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے, بیرسٹر ڈاکٹرسیف

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر...

Advisor to CM KP Barrister Dr. Muhammad Ali Saif Visits Peshawar Flying Club

"KP Soars High: Barrister Dr. Saif Champions Aviation Revival...