+92-91-0000000

Peshawar

مینڈیٹ چور سرکار اسلام آباد جلسہ معطل کرنے کے بعد اب پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرر ہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

Share This Post

جعلی سرکار نے پی ٹی آئی کی عوامی طاقت کے سامنے اپنی شکست تسلیم کرلی، مشیر اطلاعات

مینڈیٹ چور سرکار اسلام آباد جلسہ معطل کرنے کے بعد اب پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرر ہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

         پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹرڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے اور جعلی سرکار کے کہنے پر پولیس نے کارکنوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کیا ہے۔  مشیر اطلاعات کا کہنا تھا جعلی فارم 47 سرکار نے ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کے جعلی مقدمے درج کرکے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا۔ رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر اطلاعات نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ مفاہمت کی بجائے تحریب کار ذہنیت کے مالک ہیں ان کی تحریب کار ذہنیت کی وجہ سے اُن کی سربراہی میں سانحہ ماڈل ٹاون رونما ہوا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ پارٹی رہنمااور کارکن بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک ملک گیر تحریک چلائیں گے جس کا اختتام غاصب حکومت کے خاتمے پر ہوگا۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

  پانچ اگست جعلی حکومت کے لیے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف 

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ...