+92-91-0000000

Peshawar

 خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی اقددم، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ٹرانسپلانٹ وامپلانٹ سروسز کو صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا, بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پشاور:عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹرانسپلانٹ وامپلانٹ سروسز کو صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ اس کے علاوہ کوکلئیر امپلانٹ کی سہولت بھی مفت فراہم کی جائے گی۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی جلد صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ نے محکمہ صحت کو ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں۔مزید برآں، علاج، تحقیق اور صنعتی مقاصد کے لیے کینابیس پلانٹ کے استعمال سے متعلق قواعد کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات لانے اور عوام کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنا خیبر پختون خوا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ خیبر پختون خوا حکومت عمران خان کے وژن کو عملی جامہ پہناکر صحت اور تعلیم کے شعبوں میں انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جو عوام کو صحت کی

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

  پانچ اگست جعلی حکومت کے لیے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف 

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ...