+92-91-0000000

Peshawar

مینڈیٹ چوروں کے انٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں، مشیر اطلاعات

Share This Post

مینڈیٹ چوروں کے انٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں، مشیر اطلاعات

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں کے انٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رل رہے ہیں۔ سلو انٹرنیٹ نے ای کامرس انڈسٹری کو اربوں کانقصان پہنچادیا ہے۔ ملک میں سلو انٹرنیٹ نے ڈ یجیٹل اور آئی ٹی سیکٹر کو تباہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ دوسرے ممالک میں حکومتیں شہریوں کو فائیو جی اور جدید انٹرنیٹ سروسز فراہم کررہی ہیں مگریہاں پر نااہل ٹولے نے ہر شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیاہے۔ نااہل وفاقی مینڈیٹ چور ٹولے نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے۔ فارم 47 ٹولے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر بھی پابندی لگائی ہے۔ ڈیجیٹل رائٹس اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پاکستان میں فائر وال، سوشل میڈیا بندش اور سلو نیٹ پر آواز بلند کریں۔

Federal Government Must Reconsider Policy on War Against Terrorism, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa on...

وفاقی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...