+92-91-0000000

Peshawar

نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں،مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں میاں نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں،نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم لیگ(ن) کے وزراء کی فوج کو صف آرا کر دیا ہے۔شہباز شریف فرینڈلی فائر کی زد میں آ چکے ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ فوج اور خیبرپختونخوا اس وقت دہشت گردی کے خلاف جانوں کا قیمتی نذرانہ پیش کر رہے ہیں جبکہ جعلی حکومتی وزراء فوج کی قیادت کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ اگر شہباز شریف کو معلوم ہے کہ ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی ہے تو پھر وزراء اول فول بیان اور وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے افسوس کا اظہار کیا کہ اس وقت جعلی حکومت کی توجہ مہنگائی اور دہشت گردی کے خاتمے پر نہیں بلکہ آرمی چیف کی ملاقاتوں پر ہے۔

“Shameful Sycophancy”: KP Advisor Slams Shehbaz for Nominating Trump for Nobel Peace Prize

Barrister Dr. Saif condemns PM's "subservient diplomacy," calls it...

شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہے, بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات وتعلقات عامہ...

“No Budget Without Imran’s Approval”: KP Government Draws Line in the Sand

Barrister Dr. Saif warns federal government against "conspiracies" as...

عمران خان سے مشاورت کے بغیر صوبائی بجٹ منظور نہیں ہوگا,بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر...