+92-91-0000000

Peshawar

مفتی منیر شاکر کی وفات پر انتہائی دکھ وافسوس ہوا،بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پشاور:مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ مفتی منیر شاکر کی وفات پر انتہائی دکھ وافسوس ہوا،دکھ اور غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا کہ شہید مفتی منیر شاکر کے بلند درجات کے لئے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں، معصوم جانوں کے قاتل انسانیت کے دشمن ہیں۔مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ امن دشمن عناصر کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں,مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف

پشاور:محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کے...

Minority Youth Are a Source of National Pride, Advisor Information Barrister Saif

Peshawar: A vibrant concluding ceremony of the Minority Youth...

No Formal Negotiations with Federal Government for Imran Khan’s Release, Barrister Saif

Abbottabad: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...