+92-91-0000000

Peshawar

مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کے صحت مرکز پر حملے کی مذمت

Share This Post

مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کے صحت مرکز پر حملے کی مذمت

         پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کے صحت مرکز پرحملے میں خواتین عملے اور دو بچوں سمیت پانچ افراد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد انسان کہلانے کے قابل نہیں۔ یہاں سے جاری اپنے بیان میں مشیر اطلاعات نے شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار دکیا اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہریوں اور سیکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں اور ان کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

The People’s Mandate Cannot Be Censored: Why PTI Still Stands Strong

(Barrister Dr. Muhammad Ali Saif) : In the shadows...

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...