+92-91-0000000

Peshawar

مریم نواز کس حیثیت میں پاک ایران بارڈر کو بارڈر آف اکانومی کی باتیں کررہی ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

مریم نواز کس حیثیت میں پاک ایران بارڈر کو بارڈر آف اکانومی کی باتیں کررہی ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا مریم نواز کے ایران کے ساتھ معاہدے پر ردعمل  

         پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ شریف خاندان کی حکومت میں خارجہ امور بھی داؤ پر لگے ہوئے ہیں، مریم نواز کس حیثیت میں پاک ایران بارڈر کو بارڈر آف اکانومی کی باتیں کررہی ہیں کیونکہ مریم نواز نہ تو وزیراعظم ہیں اور نہ ہی وزیر خارجہ،اور ہمیں یہ بتایا جائے کہ پنجاب کا کونسا بارڈر ایران سے ملتا ہے کہ مریم نواز بارڈر آف اکانومی کی باتیں کررہی ہیں۔انہوں نے یہ سوال اٹھایا کہ ایرانی سفیر سے ملاقات میں نواز شریف کس حیثیت میں بیٹھتے ہیں؟ انکی پہچان صرف اور صرف جعلی فارم 47 سے ایم این اے بننا ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ بارڈر معاملات وفاق دیکھتی ہے صوبائی حکومتیں نہیں،مگر بدقسمتی سے جعلی فارم 47 حکومت نے ملک کے ہر شعبے کا بیڑہ غرق و تباہ کیا ہے،چچا اور بھتیجی نے ملک کو مذاق بنایا ہوا ہے، دونوں ملک کو آگے لے جانے کی بجائے پیچھے دھکیل رہے ہیں۔

“Education Without Discrimination”: KP Distributes Rs. 61 Million in Scholarships to Minority Students

Barrister Dr. Saif reaffirms PTI's commitment to inclusive development...

“Heal Punjab Before Lecturing KP”: Barrister Dr. Saif Slams Maryam Over Pakpattan Child Deaths

KP Advisor exposes Punjab's healthcare collapse as 20 children...

سوات کے قدرتی آفت پر سیاست کرنے والی مریم نواز پنجاب کے ہسپتالوں پر بھی توجہ دیں،بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر...