+92-91-0000000

Peshawar

خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کیلئے پیشگی اقدامات کئے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کیلئے پیشگی اقدامات کئے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کیلئے پیشگی اقدامات کئے ہیں۔ مالاکنڈ اور پشاور ڈویژنز میں متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، حفاظتی اقدامات کے تحت، ہسپتالوں کو ایمرجنسی ادویات فراہم کر دی گئی ہیں جبکہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،اس کے علاوہ متعلقہ کمشنرز کو رابطہ سڑکیں اور پل کھولے رکھنے کی خصوصی ہدایت کردی گئی ہیں،مزید برآں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...