+92-91-0000000

Peshawar

اسلام اور ہمارا آئین ہمیں سب کے ساتھ برابری کا سلوک کرنے کا درست دیتاہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

اسلام اور ہمارا آئین ہمیں سب کے ساتھ برابری کا سلوک کرنے کا درست دیتاہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: اسلام اور ہمارا آئین ہمیں سب کے ساتھ برابری کا سلوک کرنے کا درست دیتاہے، مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اقلیتوں کے قومی دن پر جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں اس وقت ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد افراد اقلیتی برادری کے رہائش پذیر ہیں جنہیں پاکستان کے آئین کے مطابق سیاسی، معاشی اور معاشرتی سمیت تمام حقوق حاصل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مذہب بھی ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا درس دیتاہے، گیارہ اگست 1947کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی یادگار تقریر میں کہا تھا، آپ آزاد ہیں، آپ پاکستان کی ریاست میں اپنے مندروں یا کسی بھی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

  پانچ اگست جعلی حکومت کے لیے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف 

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ...