+92-91-0000000

Peshawar

پنجاب کی نااہل حکومت کی سے وجہ ملک کا پرانا میو ہسپتال لاہور لاوارث ہو گیا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پنجاب کی نااہل حکومت کی سے وجہ ملک کا پرانا میو ہسپتال لاہور لاوارث ہو گیا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کی نااہل حکومت کی سے وجہ ملک کا پرانا میو ہسپتال لاہور لاوارث ہو گیا ہے، میو ہسپتال میں ادویات کی کمی ہے اور کئی وارڈز بند ہوگئے ہیں۔اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میو ہسپتال میں تشخیص کی سہولیات اور میڈیکل آلات کا بھی فقدان ہے، پیڈز میڈیسن، سرجری، ای این ٹی، ٹی بی وارڈز کئی مہنیوں سے بند پڑے ہیں، ہسپتال کے ائیر کنڈیشنر خراب ہیں اور مریض اپنے ساتھ گھر سے پنکھے لاتے ہیں۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ جعلی فارم 47 سرکار کو عوام کی کوئی فکر نہیں، مینڈیٹ چور ٹولہ خود تو سر درد علاج کے لئے لندن جاتے ہیں یا دن رات ٹک ٹاک بناتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ عوام کی خدمت انکے بس کی بات ہی نہیں۔

اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں,مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف

پشاور:محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کے...

Minority Youth Are a Source of National Pride, Advisor Information Barrister Saif

Peshawar: A vibrant concluding ceremony of the Minority Youth...

No Formal Negotiations with Federal Government for Imran Khan’s Release, Barrister Saif

Abbottabad: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...