+92-91-0000000

Peshawar

پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

 مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا میرعلی بارودی دھماکے پر اظہار افسوس و مذمت

         پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں بارودی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے۔ انہوں نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں زخمی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

طاقت, انتہا پسندی اور بغاوت کو جڑوںسے ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ہے،بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے پشاور...

Terrorism Can’t Be Defeated by Force Alone, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa for...

Barrister Dr. Saif, Demands Moral Courage from Opposition on Reserved Seats

Peshawar:Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa on...