+92-91-0000000

Peshawar

پاکستان کا قیام لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، بیرسٹرڈاکٹر سیف

Share This Post

پاکستان کا قیام لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، بیرسٹرڈاکٹر سیف

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹرڈاکٹر سیف نے یومِ آزادی پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ 14 اگست ہماری تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جو ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جن کی وجہ سے آج ہم ایک آزاد اورپرامن فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یومِ آزادی ہمیں پاکستان کو اقوام عالم میں باوقار ریاست بنانے کا جذبہ و امنگ دیتا ہے، آج ہم ملکرعہد کریں کہ خیبر پختونخوا اور پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوش حال بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹرڈاکٹر سیف نے کہا کہ یومِ آزادی پر وطنِ عزیزکے ان دلیر سپوتوں کو بھی سلام جنہوں نے بے شمار قربانیاں دیں، اپنے لہو کا نذرانہ دے کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کی۔

اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں,مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف

پشاور:محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کے...

Minority Youth Are a Source of National Pride, Advisor Information Barrister Saif

Peshawar: A vibrant concluding ceremony of the Minority Youth...

No Formal Negotiations with Federal Government for Imran Khan’s Release, Barrister Saif

Abbottabad: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...