+92-91-0000000

Peshawar

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلانے والے بتائیں کہ نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا,بیرسٹر ڈاکٹرسیف

Share This Post

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلانے والوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کی وضاحت کریں کہ نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا۔کیا نوازشریف کی غیر موجودگی دہشت گردوں کی حمایت ہے۔کیا نوازشریف کے پلیٹ لٹس پھر گر گئے ہیں کہ اجلاس میں نہیں آئے۔ بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جیل میں قید کرکے حکومت نے قومی اتفاق رائے کو خود ناکام بنایا ہے گزشتہ پانچ آپریشنز کی طرح کسی نئے آپریشن سے پہلے قومی اتحاد کی طاقت سے مسلح ہونا اولین شرط ہے حکمرانوں کے شدت جذبات اور الفاظ کے تکرار دہشت گردی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف قوم کے اتحاد اور احساسات کی حقیقی ترجمان ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دینے والی قوم کے بہادروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

طاقت, انتہا پسندی اور بغاوت کو جڑوںسے ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ہے،بیرسٹر ڈاکٹرسیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے پشاور...

Terrorism Can’t Be Defeated by Force Alone, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa for...

Barrister Dr. Saif, Demands Moral Courage from Opposition on Reserved Seats

Peshawar:Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa on...