+92-91-0000000

Peshawar

مینڈیٹ چور وزراء الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا ڈھٹائی سے دفاع کررہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Share This Post

مینڈیٹ چور وزراء الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا ڈھٹائی سے دفاع کررہے ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیربرائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ مینڈیٹ چور وزراء الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا ڈھٹائی سے دفاع کررہے ہیں، شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا دھڑن تختہ ہو نے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اوسان خطا ہوگئے ہیں، اپنے بیان میں مشیر اطلاعات نے کہا کہ جعلی فارم 47 سرکار کا خاتمہ قریب ہے اسلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں، مینڈیٹ چور سرکار، پی ٹی آئی کی عوامی طاقت سے خائف ہے، عمران خان اسی جیل میں جعلی مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں جس سے دوبار شریف خاندان ڈیل کرکے راہ فرار اختیار کر چکا ہے، جعلی وزراء کے جعلی لیڈر جیل میں تمام سہولیات کے باوجود ڈیل کرکے لندن بھاگ گئے تھے، انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک سال سے اسی جیل میں ہیں جہاں شریف خاندان کے پلیٹ لیٹس گرتے تھے، عمران خان جیل میں بھی عوام کی حقیقی ترجمانی کررہے ہیں۔

اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں,مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف

پشاور:محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کے...

Minority Youth Are a Source of National Pride, Advisor Information Barrister Saif

Peshawar: A vibrant concluding ceremony of the Minority Youth...

No Formal Negotiations with Federal Government for Imran Khan’s Release, Barrister Saif

Abbottabad: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...