+92-91-0000000

Peshawar

 مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا باجوڑ بم دھماکے پر اظہار افسوس و مذمت

Share This Post

 مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا باجوڑ بم دھماکے پر اظہار افسوس و مذمت

پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

         پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ  میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے۔ انہوں نے کہ سابق سینیٹر ہدایت اللہ اور دوسرے پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے،واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،   بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔  سابقہ سینیٹر سمیت تین افراد کی شہادت انتہائی افسوس ناک ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ اور غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Barrister Dr. Saif Slams Federal Government Over PTI Candidate Disqualifications

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...

نااہل حکومت، پی ٹی آئی کے اہل امیدواروں کو نااہل قرار دے رہی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات...

August 5 Will Be a Major Surprise for the Illegitimate Government, Barrister Dr. Saif

Peshawar: Advisor to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa...